موٹر گاڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیزرفتاری سواری کا نام، کار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیزرفتاری سواری کا نام، کار۔